پیر 28 اگست 2023 - 01:44
قم المقدس میں آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی (رہ) کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد

حوزہ / طلاب حوزہ علمیہ قم کی طرف سے مرکز احیاء آثار برصغیر قم میں حضرت آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی رضوان اللہ تعالٰی علیہ کی مجلس ترحيم کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، طلاب حوزہ علمیہ قم کی طرف سے مرکز احیاء آثار برصغیر قم میں حضرت آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی رضوان اللہ تعالٰی علیہ کی مجلس ترحيم کا انعقاد کیا گیا۔

رپقرٹ کے مطابق مجلس عزا سے مولانا نقی خان، حجت الاسلام سید ظہیر الحسن شیرازی اور مرکز احیاء آثار برصغیر کے مدیر حجت الاسلام محمد طاہر عباس اعوان نے خطاب کیا۔

مقررین نے آيت اللہ شیخ محمد حسین نجفی رحمة اللہ علیہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مکتب اہل بیت علیہم السلام کی نشر واشاعت میں ان کی خدمات و زحمات پر روشنی ڈالی اور ان کی تالیفات کا تعارف کرایا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha